ر ا ئے پو ر 13 نو مبر ( ایجنسیز) بلا سپو ر کے پنڈ ھا ری علا قہ میں منعقد ہ نس بندی کیمپ میں 83 سر جر یز ا نجا م دینے وا لے ڈ ا کٹر کو گر فتا ر کر لیا ہے ۔ ڈ ا کٹر آ ر کے گپتا جنہو ں نے پا نچ گھنٹو ں میں 83 سر جر یز ا نجا م دئیے تھے اسکے چند گھنٹو ں بعد 12 خواتین فو ت ہو گئیں تھیں اور 60 سے زیا د ہ خوا تین کو ہا سپٹل
میں بھر تی کیا گیا تھا چھتیس گڑ ھ کے با لو ڈا با زا ر سے گر فتا ر کیا گیا۔ ڈ ا کٹر گپتا نے اپنے آ پکو بے قصور قر ا ر دیا اور کہا کہ انہیں بلی کا بکر ا بنا یا جا رہا ہے۔ ا نہو ں نے تنہا مو ت کی ذمہ دا ری قبو ل کر نے سے ا نکا ر کیا اور کہا کہ مجھ پر ا لزا م صحیح نہیں ہے ۔ بلا سپو ر کے چیف میڈ یکل آ فیسر اور ڈ سٹر کٹ آ فیسر کو بھی گر فتا ر کیا جا نا چا ہیئے ‘ ڈ ا کٹر گپتا نے کہا ۔